حدثنا عبد الله بن يوسف ، حدثنا الليث ، قال حدثني ابن الهاد ، عن عمرو ، مولى المطلب عن أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول " إن الله قال إذا ابتليت عبدي بحبيبتيه فصبر عوضته منهما الجنة ". يريد عينيه. تابعه أشعث بن جابر وأبو ظلال عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم.
ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے یزید بنعبداللہ بن ہاد نے بیان کیا ، ان سے مطلب بنعبداللہ بن جذب کے غلام عمرو نے اور ان سے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے کہ جب میں اپنے کسی بندہ کو اس کے دو محبوب اعضاء ( آنکھوں ) کے بارے میں آزماتا ہوں ( یعنی نابینا کر دیتا ہوں ) اور وہ اس پر صبر کرتا ہے تو اس کے بدلے میں اسے جنت دیتا ہوں ۔
No comments:
Post a Comment