حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا ابن أبي عدي ، عن ابن عون ، عن مجاهد ، عن ابن أبي ليلى ، قال خرجنا مع حذيفة وذكر النبي صلى الله عليه وسلم قال " لا تشربوا في آنية الذهب والفضة ، ولا تلبسوا الحرير والديباج ، فإنها لهم في الدنيا ولكم في الآخرة ".
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ابن ابی عدی نے بیان کیا ، ان سے ابنعون نے بیان کیا ، ان سے مجاہد نے اور ان سے ابن ابی لیلیٰ نے بیان کیا کہ
ہم حضرت حذیفہ رضیاللہعنہ کے ساتھ نکلے پھر انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ سونے اور چاندی کے پیالہ میں نہ پیا کرو اور نہ ریشم ودیبا پہنا کرو کیونکہ یہ چیزیں ان کے لیے دینا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہیں ۔
No comments:
Post a Comment