حدثنا أبو عاصم ، وأبو نعيم قالا حدثنا عزرة بن ثابت ، قال أخبرني ثمامة بن عبد الله ، قال كان أنس يتنفس في الإناء مرتين أو ثلاثا ، وزعم أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يتنفس ثلاثا.
ہم سے ابو عاصم اورا بو نعیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے عروہ بن ثابت نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھے شمامہ بنعبداللہ نے خبر دی ، بیان کیا کہ
حضرت انس رضیاللہعنہ دو یا تین سانسوں میں پانی پیتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment