حدثنا مسدد ، حدثنا إسماعيل ، أخبرنا أيوب ، عن عكرمة ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ نهى النبي صلى الله عليه وسلم أن يشرب من في السقاء.
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم کو ایوب نے خبر دی ، انہیں عکرمہ نے اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے پانی پینے کی ممانعت فرما دی تھی ۔
No comments:
Post a Comment