حدثنا قتيبة ، حدثنا الليث ، عن يزيد بن أبي حبيب ، عن عراك بن مالك ، أن زينب ابنة أبي سلمة ، أخبرته أن أم حبيبة قالت لرسول الله صلى الله عليه وسلم إنا قد تحدثنا أنك ناكح درة بنت أبي سلمة. فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم " أعلى أم سلمة لو لم أنكح أم سلمة ما حلت لي ، إن أباها أخي من الرضاعة ".
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ، ان سے یزیدبنابیحبیب نے ، ان سے عراک بنمالک نے اور انہیں زینببنتابیسلمہ نے خبر دی کہ
حضرت امحبیبہ رضیاللہعنہا نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ ہمیں معلوم ہو اہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم درہ بنت ابی سلمہ سے نکاح کرنے والے ہیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں اس سے اس کے باوجود نکاح کرسکتاہوںکہ ( ان کی ماں ) امسلمہ رضیاللہعنہا میرے نکاح میں پہلے ہی سے موجود ہیں اور اگر میں امسلمہ رضیاللہعنہا سے نکاح نہ کئے ہوتا جب بھی وہ درہ میرے لئے حلال نہیں تھی ۔ کیونکہ اس کے والد ( ابوسلمہ رضیاللہعنہ ) میرے رضاعی بھائی تھے ۔
No comments:
Post a Comment