حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا حماد ، عن ثابت ، وشعيب بن الحبحاب ، عن أنس بن مالك ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أعتق صفية ، وجعل عتقها صداقها.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے حماد بنزید نے بیان کیا ، ان سے ثابت بنانی اورشعیب بن حبحاب نے اور ان سے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ رضیاللہعنہا کو آزاد کیا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا ۔
No comments:
Post a Comment