حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن شعبة ، عن قتادة ، عن أنس ، قال انشق القمر فرقتين.
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے ، ان سے قتادہ نے اور ان سے حضرت انس رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
چاند دو ٹکڑوں میں پھٹ گیا تھا ۔
No comments:
Post a Comment