حدثنا يحيى ، حدثنا وكيع ، عن الأعمش ، عن مسلم ، عن مسروق ، عن عبد الله ، قال خمس قد مضين اللزام والروم والبطشة والقمر والدخان.
ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے ، ان سے مسلم نے ، ان سے مسروق نے اور ان سے عبداللہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
پانچ ( قرآنمجید کی پیشین گوئیاں ) گزر چکی ہیں ” لزاما “ ( بدر کی لڑائی کی ہلاکت ) الروم ( غلبہ روم ) البطشۃ ( سخت پکڑ ) القمر ( چاند کے ٹکڑے ہونا ) اور الدخان دھواں ، شدت فاقہ کی وجہ سے ۔
No comments:
Post a Comment