حدثنا يحيى بن سليمان ، حدثنا ابن وهب ، عن يونس ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابن عمر ، عن أخته ، حفصة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لها " إن عبد الله رجل صالح ".
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبداللہ بنوہب نے بیان کیا ، ان سے یونس نے ، ان سے زہری نے ، ان سے سالم نے ، ان سے عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے انہوں نے اپنی بہن حفصہ رضیاللہعنہا سے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا تھا : عبداللہ نیک آدمی ہے ۔
No comments:
Post a Comment