حدثنا عمرو بن زرارة ، أخبرنا القاسم بن مالك ، عن الجعيد بن عبد الرحمن ، قال سمعت عمر بن عبد العزيز ، يقول للسائب بن يزيد ، وكان قد حج به في ثقل النبي صلى الله عليه وسلم.
ہم سے عمرو بن ذرارہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہمیں قاسم بن مالک نے خبر دی ، انہیں جعید بن عبدالرحمٰن نے ، انہوں نے کہا کہ میں نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے سنا ، وہ سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے کہہ رہے تھے
سائب رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامان کے ساتھ ( یعنی بال بچوں میں ) حج کرایا گیا تھا ۔
No comments:
Post a Comment