وعض رجل يد رجل ـ يعني فانتزع ثنيته ـ فأبطله النبي صلى الله عليه وسلم.
sanad
ایک شخص نے دوسرے شخص کے ہاتھ میں دانت سے کاٹا تھا ، دوسرے نے جو اپنا ہاتھ کھینچا تو اس کا دانت اکھڑ گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا کوئی بدلہ نہیں دلوایا ۔
Total Record Found:1 / 1 |HadeesNo: 1848 |Baab: اگر ناواقفیت کی وجہ سے کوئی کرتہ پہنے ہوئے احرام باندھے ؟ |Kitab :کتاب |Book Name :صحیح بخاری |Volume :3
No comments:
Post a Comment