حدثنا آدم ، حدثنا شعبة ، حدثنا منصور ، والأعمش ، عن أبي وائل ، عن مسروق ، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم تعني إذا تصدقت المرأة من بيت زوجها.
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں شعبہ نے خبر دی ‘ کہا کہ ہم سے منصور بن معمر اور اعمش دونوں نے بیان کیا ‘ ان سے ابووائل نے ‘ ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے کہ
جب کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر ( کے مال ) سے صدقہ کرے ۔
No comments:
Post a Comment