وعن وهيب ، قال أخبرنا هشام ، عن أبيه ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ بهذا.
sanad
اور وہیب نے بیان کیا کہ ہم سے ہشام نے اپنے والد سے بیان کیا ‘ ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی بیان فرمایا ۔
No comments:
Post a Comment