حدثنا أبو عاصم ، عن مالك ، عن سمى ، عن أبي صالح ، عن أبي هريرة ، قال قال النبي صلى الله عليه وسلم " الشهداء الغرق والمطعون والمبطون والهدم ".
ہم سے ابوعاصم ضحاک بن مخلد نے امام مالک کے واسطہ سے بیان کیا ، انہوں نے سمی سے ، انہوں نے ابوصالح ذکوان سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ڈوبنے والے ، پیٹ کی بیماری میں مرنے والے ، طاعون میں مرنے والے اور دب کر مرنے والے شہید ہیں ۔
No comments:
Post a Comment