حدثنا أبو نعيم ، قال حدثنا سفيان ، عن عبد الله بن أبي بكر ، عن عباد بن تميم ، عن عمه ، قال خرج النبي صلى الله عليه وسلم يستسقي وحول رداءه.
ہم سے ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے سفیان ثوری نے عبداللہ بن ابی بکر سے بیان کیا ، ان سے عباد بن تمیم نے اور ان سے ان کے چچا عبداللہ بن زید نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پانی کی دعا کرنے کے لیے تشریف لے گئے اور اپنی چادر الٹائی ۔
No comments:
Post a Comment