حدثنا أحمد بن صالح ، حدثنا ابن وهب ، قال أخبرني يونس ، عن ابن شهاب ، قال أخبرني سعيد بن المسيب ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول " اللهم فأيما مؤمن سببته فاجعل ذلك له قربة إليك يوم القيامة ".
ہم سے احمد بن صالح نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبداللہ بنوہب نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے یونس نے خبر دی ، انہیں ابنشہاب نے ، کہا کہ مجھ کو سعیدبنمسیب نے خبر دی اور انہیں ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے اللہ ! میں نے جس مومن کو بھی برا بھلا کہا ہو تو اس کے لئے اسے قیامت کے دن اپنی قربت کا ذریعہ بنا دے ۔
No comments:
Post a Comment