حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، عن الزهري ، قال أخبرني عبد الله بن ثعلبة بن صعير ـ وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم قد مسح عنه ـ أنه رأى سعد بن أبي وقاص يوتر بركعة.
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ، انہیں زہری نے ، کہا کہ مجھے عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر رضیاللہعنہ نے خبردی
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی آنکھ یا منہ پر ہاتھ پھیرا تھا ۔ انہوں نے حضرت سعدبنابیوقاص رضیاللہعنہ کو ایک رکعت وتر نماز پڑھتے دیکھا تھا ۔
No comments:
Post a Comment