حدثنا عبد العزيز بن عبد الله ، حدثنا إبراهيم بن سعد ، عن صالح بن كيسان ، عن ابن شهاب ، قال أخبرني محمود بن الربيع ، وهو الذي مج رسول الله صلى الله عليه وسلم في وجهه وهو غلام من بئرهم.
ہم سے عبد العزیز بنعبداللہ اویسی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بنسعد نے بیان کیا ، ان سے صالح بن کیسان نے ، ان سے ابنشہاب نے بیان کیا ، انہیں محمود بن ربیع رضیاللہعنہ نے خبر دی
یہ محمود وہ بزرگ ہیں جن کے منہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس وقت وہ بچے تھے ، انہیں کے کنوئیں سے پانی لے کر کلی کر لی تھی ۔
No comments:
Post a Comment