حدثنا مسلم بن إبراهيم ، حدثنا هشام ، حدثنا قتادة ، عن أبي العالية ، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ قال كان النبي صلى الله عليه وسلم يدعو عند الكرب " لا إله إلا الله العظيم الحليم ، لا إله إلا الله رب السموات والأرض ، رب العرش العظيم ".
ہم سے مسلمبنابراہیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا ، ان سے ابو العالیہ نے اور ان سے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پریشانی کے وقت یہ دعا کرتے تھے لا إله إلا الله العظيم الحليم ، لا إله إلا الله رب السموات والأرض ، رب العرش العظيم ” اللہ کے سوا کوئی معبودنہیں جو بہت عظمت والا ہے اور برد بار ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں اور زمین کا رب اور بڑے بھاری عرش کارب ہے ۔ “
No comments:
Post a Comment