حدثنا موسى بن إسماعيل ، حدثنا وهيب ، حدثنا عمرو بن يحيى ، عن عباد بن تميم ، عن عبد الله بن زيد ، قال خرج النبي صلى الله عليه وسلم إلى هذا المصلى يستسقي ، فدعا واستسقى ثم استقبل القبلة وقلب رداءه.
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے وہیب بنخالد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عمرو بن یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے عبادہ بن تمیم نے بیان کیا اور ان سے عبداللہبنزید انصاری رضیاللہعنہ نے بیان کیاکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس عیدگاہ میں استسقاء کی دعا کے لئے نکلے اوربارش کی دعا کی ، پھر آپ قبلہرخ ہو گئے اور اپنی چادر کو پلٹا ۔
No comments:
Post a Comment