قال أبو عبد الله وقال الأويسي حدثني محمد بن جعفر ، عن يحيى بن سعيد ، وشريك ، سمعا أنسا ، عن النبي صلى الله عليه وسلم رفع يديه حتى رأيت بياض إبطيه.
حضرت ابوعبداللہ امامبخاری نے کہا اور عبد العزیز بنعبداللہ اویسی نے کہا مجھ سے محمد بن جعفر نے بیان کیا ، ان سے یحییٰ بن سعید اور شریک بن ابی نمر نے ، انہوں نے حضرت انس رضیاللہعنہ سے سنا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ اتنے اٹھائے کہ میں نے آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی ۔
No comments:
Post a Comment