حدثنا سعيد بن الربيع ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، قال سمعت أنسا ، قال قالت أم سليم للنبي صلى الله عليه وسلم أنس خادمك. قال " اللهم أكثر ماله وولده ، وبارك له فيما أعطيته ".
ہم سے سعید بن ربیع نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے کہا کہ میں نے حضرت انس رضیاللہعنہ سے سنا ، کہا کہ امسلیم رضیاللہعنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ
انس آپ کا خادم ہے اس کے حق میں دعا فرمائیے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی اللهم أكثر ماله وولده ، وبارك له فيما أعطيته یا اللہ ! اس کے مال واولاد کوزیادہ کر اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے ، اس میں اسے برکت عطا فرمائیو ۔
No comments:
Post a Comment