حدثنا حجاج بن منهال ، حدثنا همام ، عن قتادة ، حدثنا أنس ـ رضى الله عنه ـ أن نعل ، النبي صلى الله عليه وسلم كان لها قبالان.
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے اور ان سے حضرت انس رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چپل میں دو تسمے تھے ۔
No comments:
Post a Comment