حدثنا عبد الله بن مسلمة ، عن مالك ، عن أبي الزناد ، عن الأعرج ، عن أبي هريرة ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " لا يمشي أحدكم في نعل واحدة ليحفهما جميعا ، أو لينعلهما جميعا ".
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا ، ان سے اماممالک نے ، ان سے ابوالزناد نے ، ان سے اعرج نے ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں کوئی شخص صرف ایک پاؤں میں جوتا پہن کر نہ چلے یا دونوں پاؤں ننگا رکھے یا دونوں میں جوتا پہنے ۔
No comments:
Post a Comment