حدثنا حجاج بن منهال ، حدثنا شعبة ، قال أخبرني أشعث بن سليم ، سمعت أبي يحدث ، عن مسروق ، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت كان النبي صلى الله عليه وسلم يحب التيمن في طهوره وترجله وتنعله.
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھے اشعث بن سلیم نے خبر دی کہ میں نے اپنے والد سے سنا ، وہ مسروق سے بیان کرتے تھے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم طہارت میں کنگھا کرنے میں اور جوتا پہننے میں داہنی طرف سے شروع کرنے کو پسند فرماتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment