حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك ، عن عبد الله بن دينار ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يلبس المحرم ثوبا مصبوغا بزعفران أو ورس ، وقال " من لم يجد نعلين فليلبس خفين ، وليقطعهما أسفل من الكعبين ".
ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو اماممالک نے خبر دی ، انہوں نے کہا ہمیں عبداللہبندینار نے اور ان سے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کو زعفران یا ورس سے رنگا ہوا کپڑا پہننے سے منع فرمایا تھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جسے جوتے نہ ملیں وہ موزے ہی پہن لیں لیکن ان کو ٹخنے کے نیچے تک کاٹ دیں ۔
No comments:
Post a Comment