حدثنا محمد بن مقاتل ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا سفيان ، عن أشعث بن أبي الشعثاء ، حدثنا معاوية بن سويد بن مقرن ، عن ابن عازب ، قال نهانا النبي صلى الله عليه وسلم عن المياثر الحمر والقسي.
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبداللہ نے خبر دی ، کہا ہم کوسفیان نے خبر دی ، انہیں اشعث بن ابی شعثاء نے ، ان سے معاویہ بنسوید بنمقرن نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابن عازب رضیاللہعنہ نے بیان کیاکہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سرخ ” میثرہ “ اور ” قسی “ کے پہننے سے منع فرمایا ہے ۔
No comments:
Post a Comment