حدثنا علي بن الجعد: أخبرنا شعبة ، عن أبي ذبيان خليفة بن كعب قال: سمعت ابن الزبير يقول: سمعت عمر يقول: قال النبي صلى الله عليه وسلم: (من لبس الحرير في الدنيا لم يلبسه في الآخرة). وقال لنا أبو معمر: حدثنا عبد الوارث ، عن يزيد: قالت معاذة: أخبرتني أم عمرو بنت عبد الله: سمعت عبد الله بن الزبير: سمع عمر: سمع النبي صلى الله عليه وسلم.
ہم سے علی بن جعد نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں ابو ذہبان خلیفہ بن کعب نے ، کہا کہ میں نے حضرت عبداللہبنزبیر رضیاللہعنہما سے سنا ، کہا کہ میں نے حضرت عمر رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس مردنے دنیا میں ریشم پہنا وہ اسے آخرت میں نہیں پہن سکے گا ۔ اور ہم سے ابو معمر نے بیان کیا ، ان سے عبدالوارث نے بیان کیا ، ان سے یزید نے کہ معاذ نے بیان کیا کہ مجھے ام عمرو بنت عبداللہ نے خبر دی ، انہوں نے حضرت عبداللہبنزبیر رضیاللہعنہما سے سنا ، انہوں نے حضرت عمر رضیاللہعنہ سے سنا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ۔
No comments:
Post a Comment