حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن التيمي ، عن أبي عثمان ، قال كنا مع عتبة فكتب إليه عمر ـ رضى الله عنه ـ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال " لا يلبس الحرير في الدنيا إلا من لم يلبس منه شيء في الآخرة ".
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے تیمی نے بیان کیا اور ان سے ابوعثمان نے بیان کیا کہ
ہم حضرت عتبہ رضیاللہعنہ کے ساتھ تھے ۔ حضرت عمر رضیاللہعنہ نے انہیں لکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا میں ریشم جو شخص بھی پہنے گا اسے آخر ت میں نہیں پہنایا جائے گا ۔
No comments:
Post a Comment