حدثنا إسحاق بن إبراهيم الحنظلي ، أخبرنا محمد بن بشر ، حدثنا مسعر ، عن سعد بن إبراهيم ، عن أبيه ، عن سعد ، قال رأيت بشمال النبي صلى الله عليه وسلم وبيمينه رجلين عليهما ثياب بيض يوم أحد ، ما رأيتهما قبل ولا بعد.
ہم سے اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے بیان کیا ، کہا ہم کو محمدبن بشر نے خبر دی ، کہا ہم سے معمر نے بیان کیا ، ان سے سعدبنابیوقاص رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
جنگ احدکے موقع پر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں بائیں دو آدمیوں کو ( جو فرشتے تھے ) دیکھا وہ سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے میں نے انہیں نہ اس سے پہلے دیکھا اور نہ اس کے بعد کبھی دیکھا ۔
No comments:
Post a Comment