حدثنا عبد الله بن يوسف ، حدثنا الليث ، عن عقيل ، عن ابن شهاب ، قال سمعت عروة ، قالت عائشة ـ رضى الله عنها ـ فرجع النبي صلى الله عليه وسلم إلى خديجة فقال " زملوني زملوني ". فذكر الحديث
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا اور ان سے عقیل نے ، ان سے ابنشہاب نے بیان کیا ، انہوں نے عروہ سے سنا ، ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم خدیجہ رضیاللہعنہا کے پاس واپس تشریف لائے اور فرمایا کہ مجھے چادر اڑھا دو مجھے چادر اڑھا دو ۔ پھر آپ نے سارا واقعہ بیان فرمایا ۔
No comments:
Post a Comment