Friday, 17 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 4955

حدثنا ابن بكير ،‏‏‏‏ حدثنا الليث ،‏‏‏‏ عن عقيل ،‏‏‏‏ عن ابن شهاب ،‏‏‏‏ عن عروة ،‏‏‏‏ أن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت أول ما بدئ به رسول الله صلى الله عليه وسلم الرؤيا الصالحة فجاءه الملك فقال ‏ {‏ اقرأ باسم ربك الذي خلق * خلق الإنسان من علق * اقرأ وربك الأكرم‏}‏
ہم سے ابن بکیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا ، ان سے عقیل نے بیان کیا ، ان سے ابنشہاب نے ، ان سے عروہ نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
شروع میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سچے خواب دکھائے جانے لگے ۔ پھر آپ کے پاس فرشتہ آیا اور کہا کہ ” آپ پڑھئے اپنے پروردگار کے نام کے ساتھ جس نے ( سب کو پیدا کیا ہے ) جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا ہے ۔ آپ پڑھا کیجئے اور آپ کا پروردگار بڑا کریم ہے ۔ “

No comments:

Post a Comment