حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا محمد بن جعفر ، غندر حدثنا شعبة ، عن الأسود بن قيس ، قال سمعت جندبا البجلي ، قالت امرأة يا رسول الله ما أرى صاحبك إلا أبطأك. فنزلت { ما ودعك ربك وما قلى}
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے محمد بن جعفر غندر نے ، کہا ہم سے شعبہ نے ، ان سے اسود بنقیس نے بیان کیا کہ میں نے جندب بجلی رضیاللہعنہ سے سنا کہ
ایک عورت امالمؤمنین خدیجہ رضیاللہعنہ نے کہا کہ یا رسول اللہ ! میں دیکھتی ہوں کہ آپ کے دوست ( جبرائیل علیہالسلام ) آپ کے پاس آنے میں دیر کرتے ہیں ۔ اس پر آیت نازل ہوئی ۔ ” ماودعک ربک وما قلٰی “ یعنی ” آپ کے پروردگار نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ آپ سے وہ بیزار ہوا ہے ۔ “
No comments:
Post a Comment