حدثنا سعيد بن النضر ، أخبرنا هشيم ، أخبرنا أبو بشر ، جعفر بن إياس عن مجاهد ، قال قال ابن عباس { لتركبن طبقا عن طبق} حالا بعد حال ، قال هذا نبيكم صلى الله عليه وسلم.
ہم سے سعید بن نضر نے بیان کیا ، کہا ہم کو ہشیم نے خبر دی ، کہا مجھ کو ابو بشر جعفر بن ایاس نے خبر دی ، ان سے مجاہد نے بیان کیا کہ
حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے کہا ” لترکبن طبقا عن طبق “ یعنی تم کو ضرور ایک حالت کے بعد دوسرے حالت پر پہنچنا ہے ۔ بیان کیا کہ یہاں مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں کہ آپ کو کامیابی رفتہ رفتہ حاصل ہو گی ۔
No comments:
Post a Comment