حدثنا إبراهيم بن المنذر ، حدثنا معن ، قال حدثني مالك ، عن نافع ، عن عبد الله بن عمر ـ رضى الله عنهما ـ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال " { يوم يقوم الناس لرب العالمين} حتى يغيب أحدهم في رشحه إلى أنصاف أذنيه ".
ہم سے ابراہیمبنالمنذر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے معن نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے مالک نے بیان کیا ، ان سے نافع اور ان سے عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس دن لوگ دونوں جہان کے پالنے والے کے سامنے حساب دینے کے لئے کھڑے ہوں گے تو کانوں کی لو تک پسینہ میں ڈوب جائیں گے ۔
No comments:
Post a Comment