حدثنا محمد بن كثير ، أخبرنا سفيان ، حدثنا عبد الرحمن بن عابس ، قال سمعت ابن عباس ، إنها ترمي بشرر كالقصر قال كنا نرفع الخشب بقصر ثلاثة أذرع أو أقل ، فنرفعه للشتاء فنسميه القصر.
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ، کہا ہم کو سفیان نے خبر دی ، کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن عابس نے بیان کیا
کہا میں نے حضرت ابنعباس رضی اللہ عنہماسے آیت انھا ترمی بشرر کالقصر یعنی ” وہ انگارے برسائے گی جیسے بڑے محل “ کے متعلق پوچھا اور انہوں نے کہا کہ ہم تین تین ہاتھ کی لکڑیاں اٹھا کر رکھتے تھے ۔ ایساہم جاڑوں کے لئے کرتے تھے ( تاکہ وہ جلانے کے کام آئیں ) اور ان کا نام قصر رکھتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment