حدثنا محمد بن كثير ، أخبرنا سفيان ، عن الأعمش ، عن أبي وائل ، عن خباب ، قال هاجرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم.
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ، کہا ہم کو سفیان نے خبر دی انہیں اعمش نے ، انہیں ابووائل شقیق بن سلمہ نے اور ان سے خباب رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کی تھی ۔
No comments:
Post a Comment