حدثني مطر بن الفضل ، حدثنا روح بن عبادة ، حدثنا زكرياء بن إسحاق ، حدثنا عمرو بن دينار ، عن ابن عباس ، قال مكث رسول الله صلى الله عليه وسلم بمكة ثلاث عشرة ، وتوفي وهو ابن ثلاث وستين.
مجھ سے مطر بن فضل نے بیان کیا ، کہا ہم سے روح بن عبادہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے زکریابن اسحاق نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے اور ان سے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت کے بعد مکہ میں تیرہ سال قیام کیا اور جب آپ کی وفات ہوئی تو آپ کی عمر تریسٹھ سال کی تھی ۔
No comments:
Post a Comment