حدثني إسحاق بن يزيد الدمشقي ، حدثنا يحيى بن حمزة ، قال حدثني أبو عمرو الأوزاعي ، عن عبدة بن أبي لبابة ، عن مجاهد بن جبر المكي ، أن عبد الله بن عمر ـ رضى الله عنهما ـ كان يقول لا هجرة بعد الفتح.
مجھ سے اسحاق بنیزید دمشقی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن حمزہ نے بیاں کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابوعمرو اوزاعی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے عبدہ بن ابی لبابہ نے بیان کیا ، ان سے مجاہد بن جبر مکی نے بیان کیا کہ
حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما کہا کرتے تھے کہ فتح مکہ کے بعد ( مکہ سے مدینہ کی طرف ) ہجرت باقی نہیں رہی ۔
No comments:
Post a Comment