حدثنا إبراهيم بن موسى ، أخبرنا هشام ، أن ابن جريج ، أخبرهم قال عطاء قال جابر أنا وأبي ، وخالي ، من أصحاب العقبة.
مجھ سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی ، انہیں ابنجریج نے خبر دی ، ان سے عطاء نے بیان کیا کہ
حضرت جابر رضیاللہعنہ نے کہا میں ، میرے والد اور میرے دو ماموں تینوں بیعت عقبہ کرنے والوں میں شریک تھے ۔
No comments:
Post a Comment