حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا سفيان ، قال كان عمرو يقول سمعت جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ يقول شهد بي خالاى العقبة. قال أبو عبد الله قال ابن عيينة أحدهما البراء بن معرور.
ہم سے علی بنعبداللہ مدینی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، کہا کہ عمرو بن دینار کہا کرتے تھے کہ میں نے حضرت جابربنعبداللہ رضیاللہعنہما سے سنا انہوں نے بیان کیا کہ
میرے دوماموں مجھے بھی بیعت عقبہ میں ساتھ لے گئے تھے ۔ ابوعبداللہ امامبخاری نے کہا کہ ابنعیینہ نے بیان کیا ان میں سے ایک حضرت براء بن معروررضیاللہعنہ تھے ۔
No comments:
Post a Comment