Wednesday, 4 October 2017

Sahih Muslim Hadith No 1658

سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے اس سفید خچر کو کھینچا ، جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سوار تھے ، یہاں تک کہ ان کو حجرہ نبوی تک لے گیا ۔ یہ ایک صاحبزادے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے اور یہ ایک پیچھے تھے ۔

No comments:

Post a Comment