حدثنا أبو الوليد ، حدثنا سلم بن زرير ، سمعت أبا رجاء ، سمعت ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لابن صائد " قد خبأت لك خبيئا فما هو ". قال الدخ. قال " اخسأ ".
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے مسلم بن زریر نے بیان کیا ، کہا میں نے ابو رجاء سے سنا اور انہوں نے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما سے سنا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابنصیاد سے فرمایا ، میں نے اس وقت اپنے دل میں ایک بات چھپا رکھی ہے ، وہ کیا ہے ؟ وہ بولا ” الدخ “ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چل دور ہو جا ۔
No comments:
Post a Comment