Saturday, 18 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6166

حدثنا عبد الله بن عبد الوهاب ،‏‏‏‏ حدثنا خالد بن الحارث ،‏‏‏‏ حدثنا شعبة ،‏‏‏‏ عن واقد بن محمد بن زيد ،‏‏‏‏ سمعت أبي ،‏‏‏‏ عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ ويلكم ـ أو ويحكم قال شعبة شك هو ـ لا ترجعوا بعدي كفارا ،‏‏‏‏ يضرب بعضكم رقاب بعض ‏"‏‏.‏ وقال النضر عن شعبة ويحكم‏.‏ وقال عمر بن محمد عن أبيه ويلكم أو ويحكم‏.
ہم سے عبداللہ بن عبدالوہاب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے خالد بن حارث نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے واقد بنمحمد بنزید نے بیان کیا ، انہوں نے ان کے والد سے سنا اور انہوں نے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما سے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، افسوس ( ویلکم یا ویحکم ) شعبہ نے بیان کیا کہ شک ان کے شیخ ( واقد بنمحمد کو ) تھا ۔ میرے بعد تم کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردن مارنے لگو ۔ اور نضر نے شعبہ سے بیان کیا ” ویحکم “ اور عمر بنمحمد نے اپنے والد سے ” ویلکم یا ویحکم “ کے لفظ نقل کئے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment