Saturday, 18 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6159

حدثنا موسى بن إسماعيل ،‏‏‏‏ حدثنا همام ،‏‏‏‏ عن قتادة ،‏‏‏‏ عن أنس ـ رضى الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم رأى رجلا يسوق بدنة فقال ‏"‏ اركبها ‏"‏‏.‏ قال إنها بدنة‏.‏ قال ‏"‏ اركبها ‏"‏‏.‏ قال إنها بدنة‏.‏ قال ‏"‏ اركبها ويلك ‏"‏‏.‏
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ قربانی کے لئے ایک اونٹنی ہانکے لئے جا رہا ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر سوار ہو کر جا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سوار ہو جا ، افسوس ( ویلک ) دوسری یا تیسری مرتبہ یہ فرمایا ۔

No comments:

Post a Comment