Saturday, 18 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6157

حدثنا آدم ،‏‏‏‏ حدثنا شعبة ،‏‏‏‏ حدثنا الحكم ،‏‏‏‏ عن إبراهيم ،‏‏‏‏ عن الأسود ،‏‏‏‏ عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت أراد النبي صلى الله عليه وسلم أن ينفر فرأى صفية على باب خبائها كئيبة حزينة لأنها حاضت فقال ‏"‏ عقرى حلقى ـ لغة قريش ـ إنك لحابستنا ‏"‏ ثم قال ‏"‏ أكنت أفضت يوم النحر ‏"‏‏.‏ يعني الطواف قالت نعم‏.‏ قال ‏"‏ فانفري إذا ‏"‏‏.
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے حکم بن عتیبہ نے بیان کیا ، ان سے ابراہیم نخعی نے ، ان سے اسود نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حج سے ) واپسی کا ارادہ کیا تو دیکھا کہ صفیہ رضیاللہعنہا اپنے خیمے کے دروازہ پر رنجیدہ کھڑی ہیں کیونکہ وہ حائضہ ہو گئی تھیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا ۔ عقریٰ حلقیٰ ۔ یہ قریش کامحاورہ ہے ۔ اب تم ہمیں رو کو گی ! پھر دریافت فرمایا کیا تم نے قربانی کے دن طوافافاضہ کر لیا تھا ؟ انہوں نے کہا کہ ہاں ۔ فرمایا کہ پھر چلو ۔

No comments:

Post a Comment