حدثنا عمر بن حفص ، حدثنا أبي ، حدثنا الأعمش ، قال سمعت أبا صالح ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " لأن يمتلئ جوف رجل قيحا يريه خير من أن يمتلئ شعرا ".
ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا ، انہوں نے کہا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا ، انہوں کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا ، کہاکہ
میں نے ابوصالح سے سنا اور ان سے ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا ، اگر تم میں سے کوئی شخص اپنا پیٹ پیپ سے بھرلے تو یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ شعروں سے بھرجائے ۔
No comments:
Post a Comment