حدثنا عبيد الله بن موسى ، أخبرنا حنظلة ، عن سالم ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " لأن يمتلئ جوف أحدكم قيحا خير له من أن يمتلئ شعرا ".
ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو حنظلہ نے خبر دی ، انہیں سالم نے اور انہیں حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ اگر تم میں سے کوئی شخص اپنا پیٹ پیپ سے بھرے تو یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ اسے شعر سے بھرے ۔
No comments:
Post a Comment