حدثنا سليمان بن حرب ، حدثنا شعبة ، عن عدي بن ثابت ، عن البراء ـ رضى الله عنه ـ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لحسان " اهجهم ـ أو قال هاجهم ـ وجبريل معك ".
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے عدی بن ثابت نے اور ان سے حضرت براء بنعازب رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسان رضیاللہعنہ سے فرمایا ان کی ہجو کرو ۔ ( یعنی مشرکین قریش کی ) یا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ھاجھم کے الفاظ فرمائے ) حضرت جبرائیل علیہالسلام تیرے ساتھ ہیں ۔
No comments:
Post a Comment