Saturday, 18 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6147

حدثنا ابن بشار ،‏‏‏‏ حدثنا ابن مهدي ،‏‏‏‏ حدثنا سفيان ،‏‏‏‏ عن عبد الملك ،‏‏‏‏ حدثنا أبو سلمة ،‏‏‏‏ عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ قال النبي صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أصدق كلمة قالها الشاعر كلمة لبيد ألا كل شىء ما خلا الله باطل ‏"‏‏.‏ وكاد أمية بن أبي الصلت أن يسلم‏.‏
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے بیان کیا ، ا ن سے عبدالملک نے ، انہوں نے کہا ہم سے ابوسلمہ نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، شعراء کے کلام میں سے سچا کلمہ لبید کا مصرعہ ہے جو یہ ہے کہ ! ” اللہ کے سوا جو کچھ ہے سب معدوم وفنا ہونے والا ہے ۔ “ امیہ بن ابی الصلت شاعر تو قریب تھا کہ مسلمان ہو جائے ۔

No comments:

Post a Comment